Al-Kitab-Ul-Hadees🌷
Day .12...Hadith No 11 👇🏃♂️
🌷Aslam-O-Alaikum Dear members.🌷
Our today's Hadith is Down 👇
For Urdu Members:-
اس حدیث اور متعلقہ کہانی سے بچے بہن بھائیوں اور دوسرے رشتہ داروں سے مضبوط تعلقات بنانا ا ور حسن
سلوک کرنا سیکھیں گے-آج کے دور میں جہاں بڑوں میں تعلقات کی حدیں بہت حساس ہو چکی ہیں.وہاں بچوں میں بھی مل جل کر کھیلنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا کم ہوتا جا رہا ہے. مضبوط خاندانی نظام برقرار رکھنے اور دلوں میں محبت پیدا کرنے کے لیے بچوں کی ذہن سازی کی ضرورت ہے.امید ہے کے یہ حدیث اور اس کے ساتھ آ ج کی کہانی بچوں کے دلوں پر ایک گہرا اثر چھوڑے گی . حضرت یوسف کی کہانی سب نے سن رکھی ہے مگر آج اس کو رشتے مضبوط کرنے کے حوالے سے پیش کیا جا رہا ہے
براہ مہربانی بچوں کو ویڈیو لگاکر دکھاتے ہوۓ ساتھ بیٹھیں اور ان کی توجہ اہم نقاط پر ڈالیں.اس کے بعد حدیث لکھنے میں بچوں کی مدد کریں ور حدیث یاد کروائیں اس کا ساتھ ساتھ پچھلی احادیث بھی دوہرائیں .
بچوں کی حدیث کی تصویر گروپ میں نام کے ساتھ پوسٹ کریں. تا کہ اس سیشن کے آخر میں وہ سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں .اگر بچوں کی
احادیث سناتے ہوۓ ویڈیو بجھنا چاہیں تو وہ بھی بیجھ سکتے ہیں.شکریہ
For English Members:-
This Hadees would increase bondings and good relations with siblings and other relatives.
In this age of selfishness, this Hadith would leave a good impact on kids. All of us know the story of prophet Yousaf but according to our topic of Hadith, we will read and listen to this story in the concept of relation to bonding and doing good in return of bad.
I produced this story in Urdu for my Urdu listeners. If you want to tell the story your self to your kids. Then you can use powerful graphics of the story edited for this story. If you want to play a story for your kids then this is a link.
In the end, don't forget to write Hadith in the Hadees book. And share the picture of the Hadith for other activities you did for this Hadith. So that you kids would get the certificate of completing their Ahadith.
May Allah make it easy for you.
Note: -Spread this Hadees with your family and friend so that more people would get benefit from it.
Get a 30 Hadith book
Day .13...Hadees No 12 👇🏃♂️
🌷Aslam-O-Alaikum Dear members.🌷
Our today's Hadees is Down 👇
The Topic of the Hadees of the Day is--Patience.
For Urdu Members:-
بچوں کو چوٹ لگنا ان کا کھلونا ٹوٹ جانا یا پھر چیزیں گم جانا ایک روز مرہ کی بات ہے - مگر اس صورت ا بچوں کا رویہ چاہنے ؟یہ ایک اہم بات ہے-بچوں میں صبر اور شکر کا جذبہ موجود نہ ہو تو بچے رو دھو کر ا ور چیخ چلا کر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں-آج کی حدیث بچوں کوہر حل میں صبر ور شکر کرنا سیکھیں گے.مگر ہم سب کو یاد رکھنا چاہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ضروری ہے.لہذا یہ حدیث بچوں کو سیکھاتے ھوے خود بھی حضرت ایوب کی زندگی پر غور و فکر کریں -ہماری زندگی میں بھی ایسے بہت سے لوگ آتے ہیں جو ہمدردی کے نام پر ہم سے اللہ کی ناشکری کرواتے ہیں. ہمیں چاہئیے کہ شیطان کے وار سے بچیں اور اپنے اندر بھی صبر و برداشت لائیں .تا کہ بچہ اس چیز کو قبل عمل سمجھے
حدیث اس کا ترجمہ ،تفسیر اورحضرت ایوب کی کہانی پر اثر تصویروں کے ساتھ اس ویڈیو میں جمع کر دی گئی ہے
براہ مہربانی بچوں کو ویڈیو لگاکر دکھاتے ہوۓ ساتھ بیٹھیں اور ان کی توجہ اہم نقاط پر ڈالیں.اس کے بعد حدیث لکھنے میں بچوں کی مدد کریں اور حدیث یاد کروائیں اس کا ساتھ ساتھ پچھلی احادیث بھی دوہرائیں .بچوں کی حدیث کی تصویر گروپ میں نام کے ساتھ پوسٹ کریں. تا کہ اس سیشن کے آخر میں وہ سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں .اگر بچوں کی
احادیث سناتے ہوۓ ویڈیو بجھنا چاہیں تو وہ بھی بیجھ سکتے ہیں.شکریہ
For en Members:-
Getting hurt or losing anything is a routine thing for children. But how does your child reacts to this? He makes noise, cries and tries to gurt others too? This is the behavior we have to change after reading this Hadith and its story. It's up to parents that they read the full story of The hardships of Ayub A.S and His patience and gratitude towards Allah. And then practice you first and then expect from your child to do so.
The story I produced especially for kids in this regard is
In the end, don't forget to write Hadith in the Hadees book. And share the picture of the Hadith for other activities you did for this Hadith. So that you kids would get the certificate of completing their Ahadith.
In your view, how many Ahadees do you recommend to learn for kids down 10 yrs?
Hadees activity book available at Amazon.
Hadees activity book available at Amazon.
No comments:
Post a Comment
Thanks for compliments.