Al-Kitab-Ul-Hadees🌷
Day .10...Hadith No 9 👇🏃♂️
🌷Aslam-O-Alaikum Dear members.🌷
Our today's Hadith is Down 👇
The Topic of the Hadith of the Day is
kindness
یہ حدیث اللہ کی ایک نہایت خوبصورت اور پیاری سنت سکھاتی ہے.کہ الله نرم ہے انسانوں اور اپنی تمام مخلوق کے ساتھ نرمی کرتا ہے. ان کی طاقت سے زیادہ ان پر بوجھ نہیں ڈالتا-اپنے پیارے بندوں کو معاف کرتا ہے- اور اللہ انسانوں سے بھی یہی چاہتا ہے کہ وہ اپنی بات کرنے کے انداز اپنے معملات اور دوسروں کے ساتھ برتاؤ میں نری اختیار کریں.دوسروں کو معاف کرنا سیکھیں اور اپنے ماتخت لوگوں اور جانوروں پر ان کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالیں -یہی چہز آج بچوں کو سکھانے کی ضرورت ہے. مگر اس سے پہلے ہم بڑوں کو اس پر عمل کرنا ہے اور بچوں کے ساتھ نرمی اختیار کرنی ہے -اس کےساتھ ساتھ ہم نے خود دوسروں کے ساتھ نرمی اختیار کر کے بچوں کو دکھانا ہے-اس کے لیے ھمارے نبی کی سنت ہمرے لیے بہترین نمونہ ہے کہ وہ لوگوں کے ساتھ کس قدر نرمی سے پیش آتے تھے
حدیث اس کا ترجمہ ،تفسیر اور نبی کی زندگی کے واقعیت کے ساتھ آج کی کہانی بھی اس ویڈیو میں جمع کر دی گئی ہیں.
براہ مہربانی بچوں کو ویڈیو لگاکر دکھاتے ہوۓ ساتھ بیٹھیں اور ان کی توجہ اہم نقاط پر ڈالیں.اس کے بعد حدیث لکھنے میں بچوں کی مدد کریں ور حدیث یاد کروائیں اس کا ساتھ ساتھ پچھلی احادیث بھی دوہرائیں .
بچوں کی حدیث کی تصویر گروپ میں نام کے ساتھ پوسٹ کریں. تا کہ اس سیشن کے آخر میں وہ سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں .اگر بچوں کی احادیث سناتے ہوۓ ویڈیو بجھنا چاہیں تو وہ بھی بیجھ سکتے ہیں.شکری
For English members:-
The topic of Hadees is kindness. This name is One of the Asmal-ul-Hasna.Allah is very kind with all humans and His other creations. He don't overload the weight of trials at men. And he also aspects from us to be kind with others. We should teach our kids the true meaning of kindness. And in practice we should show our kindness with our kids ans Also with other to set an example for our kids.Our Prophet Muhammad was the most kind person in this world.
The life of our prophet full of such stories.
The story is about a king Subuktgeen. He was a slave later he becomes the king of the state. He was very kind. He did great act of kindness with a deer, when he was so poor. Read story https://www.tellmeastorymom.com/sabuktigin-and-the-deer/here.
This is the story video of our hadith pay it and help children to understand Hadith.
You can use any other moral or seerah story. Later try to practice live clean and neat and plan a deep cleaning with kids. Memorise Hadiths with code and name. Revise previous Ahadees.
No comments:
Post a Comment
Thanks for compliments.