Al-Kitab-Ul-Hadees🌷
Day .21...Hadees No 20 👇🏃♂️
🌷Aslam-O-Alaikum Dear members.🌷
Our today's Hadees is Down 👇
The Topic of the Hadees of the Day is Virtue
Today we are going to cover Hadith about Virtue. With the help of this Hadith, we are going to learn how small and easy deeds could raise our status in Akhira. We all want to be good and do good deeds but many from us don't know what is the real virtue. Sometimes we waste many virtues just because we don't know the value of small deeds. Allah is a great creator and he created man as his best creation. We all have some weakness but we all are rich in many qualities. We need to find our inner power and then use it for good.
Let's make a wish where we are we will try to collect small good deeds after seeking Allah's help. And then Allah. will take nominate us for big jobs. In'sha'Allah.
Our story of the day is about a blind Companion of Our Prophet which was very eager to take an active part in every good deed and at last, he got Shahadat from Allah. almighty. Read the full story here and then tell the story to your kid with hadith subject.
Please open the video of My Urdu story for the Powerfull graphics of this story and tell the story to your kids yourself. The link of the video is above. (If you want to get these pictures instead of the video you can comment bellow.)
In the end, don't forget to write Hadith in the Hadith book. And share the picture of the Hadith for other activities you did for this Hadith. So that your kids would get the certificate of completing their Ahadith.
May Allah make it easy for you.
Note: -Spread this Hadees with your family and friend so that more people would get benefit from it.
For Urdu members.
ہماری آج کی حدیث کا موضوع نیکی ہے. جس میں آسان اور سادہ طریقے کا معنی مفہوم سمجھایا جاۓ گا- نیکی کرنا چاھتے ہیں مگر باز اوقات ہمیں یہ بھی معلوم نہیں ہوتا ہ]کہ نیکی کس تیرہ کریں اور اکثر اوقات ہم سب ایسی ناکوں کو حقیر سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں جن کا درجہ اللہ کے ہاں بہت زیادہ ہوتا ہے.
اللہ نے ہر انسان کو مکمل پیدا کیا ہے ا ور اس کے اندر پے پناہ صلاحیتیں رکھی ہے. اللہ نے اس قرعہ عرض پر ہزاروں مخلوقات کو پیدا کر کے سب کے نام کچھ ذمہ داریاں لگا دی ہیں اور سب اپنی اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کے انسان کے اندر کوئی بھی صلاحیت نہ رکھی ہو؟ یہ ہمارا کام ہے کہ خود کو پہچان کراپنی بساط کے مطابق نیکی کے کاموں میں اپنا حصہ ڈالتے رہیں
ہمیں بھی اپنے بچوں کو یہی سکھانا ہے کہ ہر انسان کے اندر ہزاروں خوبیاں مگر مکمل صرف اللہ کی ذات ہے لہذا کبھی بھی اپنی کسی کمی پر اللہ سے شکوہ نہیں کرنا. ہمیشہ اللہ کا شکر اور مدد کی دعا کریں اور جو جہاں جیسے جتنی نیکی کر سکتا ہے وہ کرتا رہے. اللہ جذبہ کو دیکھ کر توفیق بھی بڑھا دیتا ہے
اللہ ہم سب کے لیے آسانی پیدا کرےآمین
میری پیاری بہنوں سے درخواست ہے کہ یہ احادیث سیکھنا علم براۓ علم نہیں ہونا چاہئیے بلکہ ہم نے باقاعدہ خود بھی سنت پر عمل کرنا اور بچوں کو بھی سیکھا نا ہے - اس کے لیے سیرت کا مطالعہ ضروری ہے. چلیں آج سے عہد کرتے ہیں کہ تھوڑے سے شروع کرتے ہیں
چھوٹی چھوٹی نیکی کرنے کی نیت کرتے ہیں
والدین کی طرف ہنس کر دیکھنا
دوسروں کو معاف کرنا
کسی کو اچھا مشورہ دینا
کسی کو اچھی بات بتانا ان احادیث کو شیر کر کے بھی اجر کما سکتے ہیں
کہانی اور حدیث کا ترجمہ اور تفسیر نیچے دیا جا رہا ہے.بچوں کو وڈیو دکھائیں اور ساتھ ساتھ ان کے سوالوں کا جواب بھی دیں. اگر اس واقعہ کو تفصیل سے پڑھنا ہے تو آاپ انگلش والے سیکشن میں موجودلنک میں پڑھ سکتے ہیں
No comments:
Post a Comment
Thanks for compliments.